پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد قومی اسمبلی میں جوڑ توڑ کے بعد اتنے ممبر بنا لیے جن کی مدد سے پاکستان کے مرکز میں حکومت بنائی جا سکے ۔ ا نہوں نے بالآخر گزشتہ دن پاکستان کے 22 وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ۔ اس تقریب میں مختلف ممالک سے بلائے گئے مہمانوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سماجی اور دینی شخصیات کے ساتھ اداکاروں کو بھی دعوت دی گئی تھی ۔ اس تقریب میں ایک پاکستان اداکارہ بھی موجود تھی جنہوں نے سادگی کے ساتھ اس پروگرام میں شرکت کی ۔لیکن ان کی سادگی کو بھی بے حد پسند کیا گیا ۔ آپ بھی تصویریں دیکھیں گے تو قربان جائے گے