وزن میں کمی کے بعد اداکارہ کو پہچاننا مشکل ہو گیا


فریال محمود جنہوں  نے ڈرامہ سیریل بے چاری سے شہرت حاصل کی انہوں نے اپنے وزن میں بے حد کمی کر ڈالی جس کی وجہ سے ان کو پہچاننا ہی مشکل ہو گیا اور اب پہلے سے زیادہ با رونق دکھائی دیتی ہے ۔

فریال محمود کا کہنا تھا کہ ان کا وزن بہت زیادہ ہوگیا تھا جس کی وجہ سے ان کا کام متاثر ہورہا تھا اس لئے انہوں نے وزن کم کرنے کی ٹھانی انہوں نے جم میں خوب ورزش کی ۔ اور بڑی مشکل سے اپنا وزن کم کیا ۔ اس دوران اس کی ویڈیوز بھی بناتی رہی اور اپنے مداحون سے شئیر کرتی رہی مجھے میرے مداحوں نے مجھے نئے روپ میں نہ صرف قبول کیا بلکہ میری خوب حوصلہ افزائی بھی کی ۔