میں ابھی تک اپنے شوہر کو یہ چیز نہیں دے پارہی ۔ انوشکا شرما


شادی کے بعد میں نے کوشش کی کہ اپنے شوہر کو تمام خوشیاں دے سکو لیکن ابھی تک میں اپنے شوہر کو یہ نہیں دے سکئ ۔ انوشکا شرما کا انکشافانوشکا شرما کا کہنا تھا کہ میں 15سال سے مسلسل کام کر رہی ہو اور اب شادی کے بعد بھی میری وہی مصروفیات ہے جس کی وجہ سے میں اپنے شوہر ویرات کوہلی کو زیادہ وقت نہیں دے پارہی ۔ ان کا کہنا تھا کہ میری اس عادت کی وجہ سے مجھے کبھی محسوس نہیں ہوا کہ میں ایک شادی شدہ عورت ہوں اور میرا ایک عدد شوہر بھی ہے ۔ لیکن اپنی مصروف شیڈول کی وجہ سے میں ان کو وقت نہیں دے پارہی اور اس کا مجھے شدت سے احساس بھی ہے ۔