جب بکھاری نے شارخ خان کے بیٹے سے بھیک مانگی تو اس نے کیا کیا


بالی ووڈ انڈیا کی فلم انڈسٹری جو کہ سالانہ کئی ارب روپوں کی آمدن کا ذریعہ بنتا ہے اس میں کام کرنے والے سپر سٹار کی آمدن بھی کروڑوں میں ہوتی ہےاور کچھ تو باقاعدہ فلم میں اپنا حصہ بھی رکھتے ہیں  ۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ اداکار فلاحی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں اور لوگوں کی خوب مدد کرتے ہیں ۔ لیکن ان کی اولاد اپنے باپوں اور ماؤں پر نہیں گئے بلکہ ان کا الٹ ہے ۔ آج ہم آپ کو کچھ ویڈیوز دکھاتے ہیں جس میں کسی بکھاری نے ان سے مدد طلب کی تو ان لوگوں نے ان کے ساتھ کیا حرکت کر ڈالی / ویڈیو ملاحظہ کریں