میں ہاتھ جوڑ کر عمران خان سے اپیل کرتی ہوں ۔ کنگنا رناوٹ


بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور آئٹم گرل جو اپنی اداکاری سے زیادہ بولڈنس کے لئے جانی جاتی ہے اس نے ایک انٹریو میں عمران خان کے بارے میں ایک سوال پوچھا ” رپورٹر کا سوال تھا کہ عمران خان کی حکومت آنے والی ہے تو آپ کو کیا لگتا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے تعلقات میں کسی قسم کی بہتری آئے گی ۔ جس پر اس نے کہا کہ ہاں مجھے یقین ہے کہ کچھ بہتر ہوگا خاص کر جب انہوں نے اپنی پہلی تقریر کی تو مجھے بہت اچھا لگا اور مجھےیقین ہے کہ ہمارے بارڈر پر موجود تناؤ ختم ہو جائے گا اور دونوں ممالک میں امن بھی آئے گا ۔

https://www.youtube.com/watch?v=OMeriukcfuY