عاطف اسلم کی بیوی کی دبنگ انٹری


عاطف اسلم کی بیوی  سارا نے دبنگ انٹری سے اداکاراوں کو اؤٹ کر ڈالا ۔ ہر کوئی خوش گوار حیرانیت کا شکار ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں  کینیڈا میں پاکستان ٹی وی چینل “ہم ” نے ایک ایوارڈ شو منعقد کیا جس میں پاکستان کے تمام شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والوں نے اس میں شرکت کی ۔ اس شو میں پاکستانیوں نے پاکستانی کلچر اور غیر ت  و حمیت کا خوب جنازہ نکالا۔  اس شو میں جہاں مداحوں نے دیگر لوگوں کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہا وہی پر پاکستان کے معروف  گلوکار عاطف اسلم کی بیوی  سارا کا بھی کوب استقبال کیا جنہوں نے بلیک ڈریس میں بلیک گاڑی سے نکل کر ریمپ پر واک کیا ۔ آپ بھی ویڈیو دیکھیں

https://www.youtube.com/watch?v=KATa4lDrH4o