جویریہ کا شمار پاکستان کے تاپ ماڈل اور ہوسٹس میں ہوتا ہے جو کہ صبح کے کئی پروگراموں میں شرکت کر چکی ہے ۔ انہوں نے حال ہی میں سرجری کرائی ہے ۔ یہ سرجری انہوں نے اپنی چہرے کی گولائی کو ختم کرنے کے لئے کی ہے ۔ ان کی یہ سرجری بے حد کامیاب رہی ہے اوران کا سراپا ہی بدل گیا ہے ۔
ان کا چہرہ پہلے گول تھا جو کہ بھال لگتا تھا لیکن موتاپے کی وجہ سے ان کے چہرے کی گولاہٹ زیادہ ہوئی جس کی وجہ سے انہوں نے سرجری کرنے کا ارادہ کیا ۔ ان کی سرجری کے بعد انہوں نے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال لی ۔ جو کہ حیرت انگیز طور پر خوبصورت دکھائی دیتی ہے ۔ ویڈیو دیکھ کر فیصلہ کریں ۔