جوہی چاولہ کا شمار بالی ووڈ کی ان اداکاراوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی کیرئیر میں کئی کامیاب فلمیں کی۔ انہوں نے اپنے عروج کے دور میں میں شادی کر لی ۔ جو کہ ایک مشہور بزنس میں تھے ان سے ان کی شادی ہوئی ۔ جس سے ان کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے ۔ جوہی چاولہ کے بنسبت ان کی بیٹی کو فلموں میں آنے سے زیادہ بزنس کا شوق ہے جس کا اظہار جوہی نے بھی کئی بار کیا ہے ۔
ان کی فیملی کی کئی بار تصویریں آئی ہے ۔ جن میں ان کے ساتھ ان کے شوہر اور بیٹی بھی نظر آتی ہے جو کہ اپنی ماں کی طرح ہر گز نہیں دکھائی دیتی ۔ آپ بھی ان تصویروں کو دیکھ کر بتائیں کہ کیا جوہی کی بیٹی اپنی ماں پر گئی ہے ۔ ؟ تبصرہ ضرور کریں