مزاحیہ انداز سے گرنے والے اداکار


بالی ووڈ ہو یا لولی ووڈ یا پھر ہالی ووڈ ان میں کام کرنے والے  جتنے بھی اداکار اور اداکارائیں ہوتی ہیں ان کی زندگی  گلیمرس سے بھر پور ہوتی ہے ہر وقت ان  کے اردگرد ایسے لوگ موجود ہوتے ہیں جو کہ ان کے حرکات کو نوٹ کرتے رہتے ہیں اور ان کی ایک چھینک مارنا ہی بہت بڑی خبر بن جاتی ہے ۔ بالی ووڈ میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے ۔ خاص کر جب چلتے چلتے کوئی اداکارہ زمین بوس ہو جائے

تو ایٹمی دھماکہ سے زیادہ  ان کی خبر کو پڑھا اور دیکھا جاتا ہے ۔ آج ہم آپ کے لئے کچھ ایسی ہی ویڈیو لائے ہیں جن میں آپ کو فلموں میں کام کرنے والے ہر طرح سے مکمل نظر آنے والے لوگوں کی کچھ ویڈیو دکھاتے ہیں کہ جب یہ گرتے ہیں تو ارد گرد کا ماحول کیسا ہوجاتا  ہے اور کیسے سب کے چہروں پر مسکان آجاتی ہے اور بعض تو خود بھی اس گرنےکا اچھا سمجھتے ہوئے ہنسنے لگ جاتے ہیں ۔ ویڈیو دیکھیں

https://www.youtube.com/watch?v=c-TZeqgc7h4