اقرا ء عزیز کا بغیر میک اپ آمنا سامنا


شوبز میں ہمیں نظر آنے والے خوبصورت چہرے حقیقت میں اتنے خوبصورت نہیں ہوتے بلکہ اس میں کمال میک اپ کا ہوتا ہے جب کہ اس کے ساتھ لائٹ کا بہترین استعمال اور کیمرے کی آنکھ زیادہ اہمکردار اداکرتی ہیں جس کے بعد ایسا چہرہ سامنے آتا ہے کہ دیکھنے والا ایک بار چونک جائے ۔ لیکن اگر یہی چہرہ بغیر میک اپ کے کسی کو نظر آجائے تو پہچاننے میں مشکل ہو اور ممکن ہو کچھ لوگ تو ڈر بھی جائے گے ۔ اب اقرا عزیز کو ہی دیکھ لیں معصوم سی شکل والی اقراعزیز کی خوبصورتی بھی میک اپ کے مرہون منت ہے ۔

کیونکہ حال ہہی میں انہوں نے انسٹا گرام پر اپنی کچھ تصویریں لگائی ہیں جو کہ میک اپ کے بغیر ہے ۔ اس میں ان کو کوئی پہچان ہی نہیں پارہا کہ یہ وہی اقرا ہے جو ڈراموں میں نظر آتی ہے یا کوئی اور ہے ۔ ان کے چہرے پر نشانات اور آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے بہت نمایاں نظر آرہے ہیں ۔ اور کوئی شاید دیکھ کر ان کو اقرا ماننے سے انکار بھی کر سکتا ہے آپ خود ہی تصویریں دیکھ لیں