بالی ووڈ حسینائیں مرنے کے بعد ان کے چہرے


مرنے کے بعد انسان سے ہر لیبل ختم ہو جاتا ہے بس ایک ہی لیبل رہ جاتا ہے میت ،فلم نگری کی حسینائیں ہو یا پھر اداکار آخر ایک دن ان کی زندگی کا خاتمہ ہونا ہوتا ہے جس کے بعد ان کی شہرت ان کی دولت ان کی عزت سب کچھ ختم ہوجاتا ہے اور صرف ان کا نام رہ جاتا ہے اور وہ بھی کچھ سالوں کے بعد لوگوں کے دلوں سے نکل جاتا ہے ۔

موت وہ حقیقت ہے جو انسان کو اپنے اوقات میں رکھتی ہے اور اسے خالق کائنات کی طرف متجٓوجہ رکھتی ہے ۔ آج ہم آپ کو بالی ووڈ کے مشہور اداکاروں کی کچھ تصاویر دکھاتے ہیں جو کہ مر چکے ہیںویڈیو دیکھیں یہ دنیا ہمیشہ رہنے کے لئے نہیں