صاحبہ کے بعد فیصل قریشی کی بیٹی بھی بغیر میک اپ میدان میں

پاکستان کے سپر سٹار فیصل قریشی کی بیٹی ہانش قریشی نے بھی اپنی میک اپ کے بغیر تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کردی ،۔جسے لوگوں نے خوب پسند کیا ۔ دراصل انہوں نے یہ اس لئے کہا کہ پاکستان کی ایک اور اداکارہ نادیہ خان نے بھی

بغیر میک اپ کی تصویر لگائی تھی اور اس کے ساتھ اس نے ہانش قریشی کو چیلنج کیا کہ وہ بھی اپنی تصویر بغیر میک کے لگائے جس کو ہانش نے قبول کیا اور اپنی تصویر انہوں نے لگا دی ۔ جس کو لوگوں نے کافی پسند کیا ۔