استغفار!!! کام والی سے بھی بدتر حالت ہے


نادیہ حسین ایک نامور اور معروف ماڈل ہیں اور لاکھوں دلوں پر راج کرتی ہیں لیکن ہم تو پہلے بھی کہتے ہیں کہ یہ شوبز کی چمک دمک تو بس نام ہی کی ہے حقیقت میں کچھ اور ہے حقیقت وہ نہیں جو دنیا کو نظر آتی ہے اور حسن اور جوانی چار دن کی ہے اس میں کوئی شک نہیں اداکارہ و ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر سیلفی شیئر کی7

جس میں انہوں نے بالکل میک اپ نہیں کیا تھا۔ نادیہ نے اپنی پوسٹ میں واضح کیا کہ اس طرح وہ اپنے مداحوں کو ظاہری خوبصورتی کے بجائے اصل خوبصورتی پر فوکس کرنے کا حوصلہ دے رہی ہیں۔یہ تصویر منظرعام پر آئی تو پاکستانیوں نے ان کی ہمت کی داد دینا شروع کر دی لیکن کچھ سوشل میڈیا صارفین اخلاقیات کی تمام حدود پار کر گئے اور وہ اودھم مچایا کہ پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہو گئے حتیٰ کہ نادیہ حسین نے کچھ انتہائی گھٹیا کمنٹس کی تصویر بنا کر بھی اپ لوڈ کی اور لکھا ”یہ تو دیکھنے میں ہی بہت گھٹیا ہے!!! ہاں یہ سچ ہے کہ خواتین ہی خواتین کی ٹانگیں کھینچنے میں مصروف ہیں!!! “آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہا کیجئیے