کینسر کا شکار ہونے والی اداکارہ سونالی بیندرے اب کیسی دکھتی ہیں
جولائی10, 2018
آسمانں بھی بدلتا ہے رنگ کیسے کیسے جو کل تک لوگوں کی آنکھوں کا سرور ہوئے کرتے تھے کیسے کیسے رب نے بنا کر مٹا دئیے اور ہم دیکھتے ہیں کہ کل تک حسن پر نازاں آج ان کا نام و نشان تک ہی نہیں بہت سی اداکارائوں اور اداکاروں کو آپ نے دیکھا ہو گا کہ کینسر کا جانلیوا مرض آن گھیرتا ہے اور ان کی آخری وقت بہت ہی بر ا گزرتتا ہے تفصیلات کے مطابق سونالی بیندر نے سوشل میڈیا پر اپنے بال کٹوانے کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ انتہائی طاقتور نظر آرہی ہیں ،
ویڈیو کے ساتھ انہوں نے پیغام بھی جاری کیا جس میں ان کا کہناتھا کہ ” ہمیں اس وقت تک معلوم نہیں ہوتا کہ ہم کتنے طاقتور ہیں جب تک ہم اپنے اندر چھپی ہوئی طاقت کو سامنے لانے کیلئے جدوجہد نہیں کرتے ۔ ان کا کہناتھا کہ لوگ سانحات ، جنگ اور دیگر ایسے معاملے میں انتہائی حیران کن کام کر گزرتے ہیں ، بقا اور تجدید کیلئے انسانی ہمت شاندار ہے ۔آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور ہمارے پیج کو لائیک کرنا نہ بھولئیے