فراڈ کیس میں ملوث ملک کی معروف ماڈل صوفیا مرزا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے. تفصیلات کے مطابق وارنٹ جوڈیشل مجسٹریٹ ماڈل ٹاوٴن کچہری نے
پراسیکیوٹرنے عدالت کو بتایا کہ ماڈل صوفیہ مرزا فراڈ کے مقدمہ میں ملوث ہیں جو عدالت میں پیش نہیں ہو رہیں ، ان کے پیش نہ ہونے سے مقدمہ التوا کا شکار ہے ،صوفیہ مرزا کیخلاف قانون کے مطابق
کارروائی کی جائے.جوڈیشل مجسٹریٹ احسن رضا نے تمام دلائل سننے کے بعد ماڈل صوفیہ مرزا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے.
..