اداکارہ رداصفہانی کی دوبارہ شوبز میں واپس


ٹی وی کی اداکارہ ردا صفہانی کی دوبارہ شوبز میں واپس ہو گئی ۔ اداکارہ ان دنوں ہدایتکار سنگیتا کی ڈرامہ سریل ’’ جتن‘‘ کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں۔
اداکارہ ردا اصفہانی نے کچھ عرصہ قبل خود کو شوبز کی سر گرمیوں سے علیحدہ کر لیا تھا ۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل ردا اصفہانی کی مبینہ طور پر ایک فحش ویڈیو انٹرنیٹ پر جاری کر دی گئی تھی جس کے بعد اداکارہ نے خود کو میڈیا سے دور کر لیا تھا۔