کا ‘ملی میٹر’ اب کس حال میں ہے؟ Idiots 3 فلم


بولی وڈ کے مشہور اداکار مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ‘3 ایڈیٹس’ نے ریلیز ہوتے ہی تمام ریکارڈز توڑ دئے تھے۔ اس میں موجود تمام کرداروں نے فلم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ لیکن اس میں ایک کردار ایسا تھا جو معمولی ہونے کے باوجود اہم تھا۔ وہ تھا ‘ملی میٹر’۔

 

ملی میٹر کا اصل نام راہول کمار ہے۔ اس عام سے دکھنے والے لڑکے نے اپنے کیرئیر کا آغاز تھیٹر سے کیا تھا۔ اس کے بعد متعدد فلموں میں چائلڈ رول پلے کئے۔