ہندو پنڈت کی بھری محفل میں ایسی حرکت جوجیابچن برداشت نہ کرسکیں اور۔۔۔۔۔۔۔


بولی وڈ اداکاردھرمیندر کی بیٹی ایشادیول کی گودبھرائی کی رسم کے دوران اپیتابھ بچک کی اہلیہ جیابچن پنڈتوں پر برس پڑیں۔ایشا دیول کی گود بھرائی کی رسم میں پوجا کیلئے آئے ہوئے پنڈتوں میں سے ایک پنڈت نے پوجا چھوڑ کر وہاں موجود اداکاروں کے ساتھ سیلفی لینی شروع کیں توجیا بچن نے پنڈت کی اس حرکتپر لوگوں کی پرواہ نہ کرتےہوئے پنڈت کو ڈانٹنا شروع کردیا اور کہا ‘آپ پوجا میں دھیان دیجئے
’۔جیا بچن کے چلانے سے پہلے تو تقریب میں موجود تمام لوگ حیرت زدہ رہ گئے بعد ازاں انہوں نے بھی اداکارہ کی تائید کی اور پنڈت کے عمل کی مذمت کی۔بولی وڈ اداکاردھرمیندر کی بیٹی ایشادیول کی گودبھرائی کی رسم کے دوران اپیتابھ بچک کی اہلیہ جیابچن پنڈتوں پر برس پڑیں۔ایشا دیول کی گود بھرائی کی رسم میں پوجا کیلئے آئے ہوئے پنڈتوں میں سے ایک پنڈت نے پوجا چھوڑ کر وہاں موجود اداکاروں کے ساتھ سیلفی لینی شروع کیں توجیا بچن نے پنڈت کی اس حرکت پر لوگوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے پنڈت کو ڈانٹنا شروع کردیا اور کہا ‘آپ پوجا میں دھیان دیجئے’۔جیا بچن کے چلانے سے پہلے تو تقریب میں موجود تمام لوگ حیرت زدہ رہ گئے بعد ازاں انہوں نے بھی اداکارہ کی تائید کی اور پنڈت کے عمل کی مذمت کی۔بولی وڈ اداکاردھرمیندر کی بیٹی ایشادیول کی گودبھرائی کی رسم کے دوران اپیتابھ بچک کی اہلیہ جیابچن پنڈتوں پر برس پڑیں۔ایشا دیول کی گود بھرائی کی رسم میں پوجا کیلئے آئے ہوئے پنڈتوں میں سے ایک پنڈت نے پوجا چھوڑ کر وہاں موجود اداکاروں کے ساتھ سیلفی لینی شروع کیں توجیا بچن نے پنڈت کی اس حرکت پر لوگوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے پنڈت کو ڈانٹنا شروع کردیا اور کہا ‘آپ پوجا میں دھیان دیجئے’۔جیا بچن کے چلانے سے پہلے تو تقریب میں موجود تمام لوگ حیرت زدہ رہ گئے بعد ازاں انہوں نے بھی اداکارہ کی تائید کی اور پنڈت کے عمل کی مذمت کی۔