سنی لیون کی فلم ”بے ایمان لو“ کو پاکستان میں نمائش کی اجازت


بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی فلم ”بے ایمان لو“ بھی عید کے فلمی میلے میں شامل ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی فلم ”بے ایمان لو“بھی عید کے فلم میلے میں شامل ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ فلم کو امپورٹ کرنے کے بعد پنجاب فلم سنسر بورڈ میں پیش کیا گیا تھا اس کے امپورٹر
شہزاد گجر ہیں۔ واضح رہے کہ مذکورہ فلم گزشتہ برس بھارت سمیت مختلف ممالک میں ریلیز ہوئی تھی تاہم پاکستان میں اسے نمائش کی اجازت نہیں مل سکی تھی اب پنجاب فلم سنسر بورڈ نے اسے پاس کردیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی فلم ”بے ایمان لو“ بھی عید کے فلمی میلے میں شامل ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی فلم ”بے ایمان لو“بھی عید کے فلم میلے میں شامل ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ فلم کو امپورٹ کرنے کے بعد پنجاب فلم سنسر بورڈ میں پیش کیا گیا تھا اس کے امپورٹر شہزاد گجر ہیں۔ واضح رہے کہ مذکورہ فلم گزشتہ برس بھارت سمیت مختلف ممالک میں ریلیز ہوئی تھی تاہم پاکستان میں اسے نمائش کی اجازت نہیں مل سکی تھی اب پنجاب فلم سنسر بورڈ نے اسے پاس کردیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی فلم ”بے ایمان لو“ بھی عید کے فلمی میلے میں شامل ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی فلم ”بے ایمان لو“بھی عید کے فلم میلے میں شامل ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ فلم کو امپورٹ کرنے کے بعد پنجاب فلم سنسر بورڈ میں پیش کیا گیا تھا اس کے امپورٹر شہزاد گجر ہیں۔ واضح رہے کہ مذکورہ فلم گزشتہ برس بھارت سمیت مختلف ممالک میں ریلیز ہوئی تھی تاہم پاکستان میں اسے نمائش کی اجازت نہیں مل سکی تھی اب پنجاب فلم سنسر بورڈ نے اسے پاس کردیا ہے۔