ایشوریا رائے کے گنجے فوٹو نے دھوم مچادی


بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریارائے نے سرمنڈوالیا.بھارتی اداکارہ کے سرمنڈوانے کی تصویرنےسوشل میڈیاپردھوم مچادی .

لوگوں نے دعویٰ کیاہے کہ ایشوریانے اپنے تمام بال مذہبی مقصدکے لیے وقف کردئیے.تاہم اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ سوشل میڈیاپرگردش کرنے والی یہ تصویرجعلی ہےحقیقت میں ایساکچھ نہیں ہوا.یہ پہلی مرتبہ نہیں ہواکہ بالی ووڈ اداکاروں کی جھوٹی خبریں میڈیاکی زینت بنی ہیں بلکہ اس سے پہلے بھی اس قسم کی متعددواقعات ہوچکے ہیں.اس قسم کی جھوٹی خبروں کی آخری شکاربالی ووڈسپرسٹارامیتابھ بچن کی بہوکوبنایاگیاجنہوں نے حال ہی میں بالی ووڈ فلم اے دل ہے مشکل میں کام کیا.انہوں نے بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیرکپورکے مخالف کام کیا.کرن جوہرکی اس فلم میں انوشکاشرمانے بھی کام کیا.بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریارائے نے سرمنڈوالیا.

بھارتی اداکارہ کے سرمنڈوانے کی تصویرنےسوشل میڈیاپردھوم مچادی .لوگوں نے دعویٰ کیاہے کہ ایشوریانے اپنے تمام بال مذہبی مقصدکے لیے وقف کردئیے.تاہم اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ سوشل میڈیاپرگردش کرنے والی یہ تصویرجعلی ہےحقیقت میں ایساکچھ نہیںہوا.یہ پہلی مرتبہ نہیں ہواکہ بالی ووڈ اداکاروں کی جھوٹی خبریں میڈیاکی زینت بنی ہیں بلکہ اس سے پہلے بھی اس قسم کی متعددواقعات ہوچکے ہیں.اس قسم کی جھوٹی خبروں کی آخری شکاربالی ووڈسپرسٹارامیتابھ بچن کی بہوکوبنایاگیاجنہوں نے حال ہی میں بالی ووڈ فلم اے دل ہے مشکل میں کام کیا.انہوں نے بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیرکپورکے مخالف کام کیا.کرن جوہرکی اس فلم میں انوشکاشرمانے بھی کام کیا.

..