ردا اصفہانی نے قوم کاسرشرم سے جھکادیا،ایسی تصاویر سامنے آگئیں جس سے مداحوں میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی


شوبز میں اپنی ذاتی اخلاق باختہ تصاویراوروڈیوز منظرعام پر لانا فیشن بن گیا ہے تاہم بعض خفیہ وڈیوزنے شوبزانڈسٹری میں تہلکہ مچادیا ہے،اس بارے میں ذرائع کا دعویٰ ہے کہ حالیہ چندسالوں میں جن لڑکیوں کے ایسے سکینڈل سامنے آئے ہیں ان کی ساری ذمہ داری ان لڑکیوں پر ہی عائد ہوتی ہے کیونکہ ان کی تصاویراور ویڈیو کسی اور نے نہیں بلکہ خودانہوں نے لیک کی ہیں تاکہ اس کے ذریعے وہ پس پردہ بہت سے مفادات حاصل کرسکیں.شوبزایک ایسی دنیا ہےجس کےلوگ بالخصوص صنف نازک اکثر ہی سکینڈلزکی زدمیں رہتی ہیں اوران سکینڈلزکےسلسلےسےپاکستانی اداکارائیں بھی محفوظ نہیں ہیں.

کچھ سال پہلے صف اول کی فلم ایکٹریس میرا اور ٹی وی اداکارہ صوفیہ احمد کی فحش ویڈیوز لیک ہوئی تھیں جس کے بعد اب ایک اور پاکستانی نوجوان اداکارہ کی بھی برہنہ سیلفیاں لیک ہوگئی ہیں.نجی خبررساں ادارےکے مطابق پاکستانی نوجوان ماڈل و اداکارہ ردا اسفہانی کی ایک انتقامی پورن ویب سائٹ پر برہنہ سیلفیاں آن لائن لیک ہوئی ہیں جس کے بعد پوری پاکستانی شوبز انڈسٹری ہل کر رہ گئی ہے . مختلف شوبزنس شخصیات کی جانب سے سیلفیاں آن لائن لیک ہونے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کرانے اور ویب سائٹ بلاک کیے جانے کے مطالبات سامنے آرہے ہیں.

سیلفیاں لیک ہونے کے حوالے سے تاحال ردا اسفہانی کا موقف سامنے نہیں آسکا ہے.واضح رہے کہ ردا اسفہانی تبسیر نشاط کی لکھی ہوئی اور ناصر ولی کی ہدایتکاری میں بننے والی ایک لو سٹوری فلم ” میری سہیلی ، میری بھابھی“ میں کام کر رہی ہیں.ٹی وی کی ایک مقبول اداکارہ و ماڈل ردااصفہانی کے ایک شرمناک ویڈیو نے شوبز کے بڑے بڑے لوگوں کے سرشرم سے جھکادیئے کیونکہ ردا اصفہانی کا شمار بہت اچھی بیک گراؤنڈ رکھنے والی اداکاراؤں میں ہوتا تھا.

..