کترینہ کیف من پسندڈرامے میں کام کرنے کے لیے بے تاب


بالی ووڈ فلم نگری میں کترینہ کیف کا شمار بھی صف اول کی اداکاراوں میں ہوتا ہے لیکن اداکاروں کے بھی اپنے ہی خواب اور پسند ناپسند ہوتی ہے ، کترینہ کیف بھی اپنے من پسند ڈرامے میں جانے کو بے تاب ہیں اور ڈرامے کے کاسٹیوم میں اپنی تصویرشیئرکرتے ہوئے لکھا کہ ’کیا میں گیمزآف تھرونز کا حصہ بن سکتی ہوں ، پلیز. .

. مجھے جون سنو پسند ہے، مجھے بھی شوکا حصہ بنالیں‘. کے مطابق وہ صرف شو میں جا کر یہ دیکھتا چاہتی ہیں

کہ ’ناقابل یقین حدتک دلچسپ ’گیم آف تھرونز‘ دراصل کیا ہے . کترینہ کیف آج کل سلمان خان کی فلم ’ٹائیگرزندہ ہے‘ کی پروموشن میں مصروف ہیںجبکہ دوسری طرف گیم آف تھرونزکے ساتویں سیزن کے فائنل ’دی ڈریگن اینڈ دی وولف ‘ پریمیئربھی اتوار کو ہونے جارہاہے .

You cannot copy content of this page