خدا کی ذات نے جو شہرت کے ساتھ ساتھ عزت بھی دی وہ کم لوگوں کو ہی نصیب ہوتی ہے‘ریماخان


فلم سٹار یما خان نے کہا ہے کہ خداکی ذات نے جو شہرت کے ساتھ ساتھ عزت بھی دی وہ کم لوگوں کو ہی نصیب ہوتی ہے . اپنے ایک انٹر ویو میں ریما خان نے کہا کہ مجھے شہرت حاصل کرنے کا شوق تھا اور خدا کی ذات نے مجھے شہرت کے ساتھ عزت بھی دی جس کا میں نے خواب میں تصور بھی نہیں کیا انسان کو اپنی غلطیوں سے سیکھنا چاہیے.

انہوں نے کہا کہ شوبز کی فیلڈ ایک مشکل شعبہ ہے مگر میں اس بات پر یقین رکھتی ہوں

اگر یہ بھی محنت سے کام کیا جائے تو کامیابی ضرورملتی ہے .فلم سٹار یما خان نے کہا ہے کہ خداکی ذات نے جو شہرت کے ساتھ ساتھ عزت بھی دی وہ کم لوگوں کو ہی نصیب ہوتی ہے . اپنے ایک انٹر ویو میں ریما خان نے کہا کہ مجھے شہرت حاصل کرنے کا شوق تھا اور خدا کی ذات نے مجھے شہرت کے ساتھ عزت بھی دی جس کا میں نے خواب میں تصور بھی نہیں کیا انسان کو اپنی غلطیوں سے سیکھنا چاہیے.انہوں نے کہا کہ شوبز کی فیلڈ ایک مشکل شعبہ ہے مگر میں اس بات پر یقین رکھتی ہوں اگر یہ بھی محنت سے کام کیا جائے تو کامیابی ضرورملتی ہے .فلم سٹار یما خان نے کہا ہے کہ خداکی ذات نے جو شہرت کے ساتھ ساتھ عزت بھی دی وہ کم لوگوں کو ہی نصیب ہوتی ہے .

اپنے ایک انٹر ویو میں ریما خان نے کہا کہ مجھے شہرت حاصل کرنے کا شوق تھا اور خدا کی ذات نے مجھے شہرت کے ساتھ عزت بھی دی جس کا میں نے خواب میں تصور بھی نہیں کیا انسان کو اپنی غلطیوں سے سیکھنا چاہیے.انہوں نے کہا کہ شوبز کی فیلڈ ایک مشکل شعبہ ہے مگر میں اس بات پر یقین رکھتی ہوں اگر یہ بھی محنت سے کام کیا جائے تو کامیابی ضرورملتی ہے .