ویرات کوہلی اور انوشکا شرما ہوٹل میں کس حالت میں پکڑے گئے؟ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں


بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی نئی تصاویرنے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی. تفصیلات کے مطابق انٹر نیٹ پر وائرل ہونے والی ورات کوہلی اور انوشکا کی تازہ تصویر میں انہیں ایک ریسٹورنٹ میں دیکھا گیا جہاں اور بیٹھے کھانا کھا رہے ہیں اور گفتگو میں مصروف تھے .

اس تصویر پر نہ صرف ان کے چاہنے والوں نہ صرف خوشی کا اظہار کیا. یادر رہے

 

کہ انوشکا ،ویرات کے درمیان ملاقات سال 2013 میں ایک ٹی وی کمرشل کے دوران ہوئی تھی جس کے بعد وہ دونوں اچھے دوست بن گئے تھے اور کچھ ہی وقت کے بعد یہ افواہیں سننے کو ملی کے دونوں ایک دوسروں کو پسند بھی کرتے ہیں.

..