بالی ووڈ کی حاملہ اداکارہ نے بچے کی پیدائش سے قبل دوبارہ شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ،کل کس کے ساتھ پھیرے لیں گی ؟جان کر آ پ بھی چونک جائیں گے


اداکارہ ہیمامالنی کی بیٹی اداکارہ ایشا دیول اور ان کے شوہر بھارت ٹٹکانی اپنے پہلے بچے کی پیدائش سے قبل کل دوبارہ شادی کرینگے. تاہم اس بار وہ 7 نہیں بلکہ صرف تین پھیرے لیں گے.

میڈ یا رپورٹس کے مطابق دراصل ایشا دیول اور بھارت ٹٹکانی کے دوبارہ پھیرے لینے کی وجہ خاندانی رسومات ہیں

جس کے تحت یہ ضروری ہے کہ گود بھرائی کی تقریب میں ہونیوالے بچے کے ماں اور باپ دوبارہ پھیرے لیں. گود بھرائی کی تقریب کے دوران ایشا دیول کی مہندی کی رسم بھی کی جائیگی اور بالکل شادی والا ماحول ہوگا جس میں بالی ووڈ کی معروف شخصیات شرکت کریں گی.

You cannot copy content of this page