لاکھو ں دلوں کی دھڑکن اداکارہ میگھانے شوبز میں واپسی کا علان کر دیا


لاکھو ں دلوں کی دھڑکن اداکارہ میگھانے شوبز میں واپسی کا علان کر دیا ۔معروف اداکارہ میگھا نے کہاہے کہ بہت جلدایک بار پھر بڑی سکرین پر نظر آؤ نگی

Related image

کیو نکہ بہت سی فلموں کی آفرز ہو رہی ہے اور اب میں نے اسٹیج اور فلموں میں دوبارہ کام کرنے کی ہامی بھر لی ہے اورکوشش ہے کہ فلموں میں تاریخی کردار اد اکروں،اداکارہ میگھا نے یو این پی سے مزید باتیں کرتے ہوے کہا کہ میں نے اپنے پورے کیریئر میں کبھی فحاشی اور عریانی کا سہارہ نہیں لیا ہمیشہ اپنی پرفارمنس اور محنت پر بھروسہ کیا ہے ۔