پاکستانی اداکارہ سارا لورین نے بھارت جا کربے شرمی کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے،انکی فلم کا ایسا سین جس پر سوشل میڈیا پرآتے ہی وائرل ہوگیا
مشہور پاکستانی اداکارہ سارہ لورین نے بے حیائی اور بے شرمی کے سارے ریکارڈز توڑ دیے پاکستان میں فلم انڈسٹری میں کام نہ ملنے کی وجہ سے سارہ نے بھارت میں جا کر فلم میں حصہ لیا جہاں انہوں نے پیسہ کمانے کے علاوہ فحاشی پھیلا کر شہرت بھی حاصل کرلی