کیا آپ جانتے ہیں فہاد مصطفیٰ کے شو کی ہوسٹ فبیحہ شیرازی کی آمدنی، تنخواہ، گھر اور تعلیم کتنی ہے ؟ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے


فہدمصطفیٰ کے شوکی اسسٹنٹ فبیحہ شیرازی ماڈل کے طورپربھی کام کرتی ہیں ۔فبیحہ شیرازی کی تاریخ پیدائش 29مئی ہے۔اوران کی عمراس وقت تقریباً25سال ہے۔فبیحہ شیرازی شوبزمیں نئی جبکہ محترمہ سوشل میڈیاپرکافی مشہورہیں لوگ ہرچیز سے زیادہ ان کی خوبصورتی پرفداہیں۔فبیحہ شیرازی غیرشادی شدہ اوران کاگھر

کراچی میں ہے۔فبیحہ شیرازی کی تنخواہ تقریباً25ہزارروپے کے لگ بھگ ہے۔معروف اداکار اور ٹی وی ہوسٹ فہد مصطفی کے پروگرام ”جیتو پاکستان“ میں اپنے حسن کے جلوے بکھیرنے والی فبیہا شیرازی کروڑوں دلوں پر راج کرتی ہیں اور اگر سوشل میڈیا کو دیکھا جائے تو ہر کوئی ان کا نمبر حاصل کرنے کا خواہشمند ہے۔ پاکستان کے کئی افراد فبیہا کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے شو دیکھتے ہیں اور اس بات کا انتظار کرتے ہیں کہ وہ کب سکرین پر آئیں گی۔پیلی رنگ کی شرت پہنے سٹیج پر گھومتی فبیہا جب مسکراتی ہے تو دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں اور صرف پاکستانی ہی نہیں بلکہ بھارتی عوام بھی ان کی خوبصورتی کی قائل ہو گئی ہے جس کا اظہار سوشل میڈیا ویب سائٹس پر کیا جا رہا ہے۔فہدمصطفیٰ کے شوکی اسسٹنٹ فبیحہ شیرازی ماڈل کے طورپربھی کام کرتی ہیں ۔فبیحہ شیرازی کی تاریخ پیدائش 29مئی ہے۔اوران کی عمراس وقت تقریباً25سال ہے۔فبیحہ شیرازی شوبزمیں نئی جبکہ محترمہ سوشل میڈیاپرکافی مشہورہیں لوگ ہرچیز سے زیادہ ان کی خوبصورتی پرفداہیں۔فبیحہ شیرازی غیرشادی شدہ اوران کاگھرکراچی میں ہے۔فبیحہ شیرازی کی تنخواہ تقریباً25ہزارروپے کے لگ بھگ ہے۔معروف اداکار اور ٹی وی ہوسٹ فہد مصطفی کے پروگرام ”جیتو پاکستان“ میں اپنے حسن کے جلوے بکھیرنے والی فبیہا شیرازی کروڑوں دلوں پر راج کرتی ہیں۔