کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کی معروف اداکارہ ماریہ واسطی آج کہاں اور کس حال میں ہیں ؟


کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کی معروف اداکارہ ماریہ واسطی آج کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ تصاویر دیکھ کر آپ بھی چونک اٹھیں گے ۔ اداکارہ ماریہ واسطی 14 اگست اپنی 46 ویں سالگرہ منائیں گی۔ ماریہ واسطی 14 اگست 1970ء کو پیدا ہوئیں اور انہوں نےبطور اداکارہ اپنے فنی کیریئر کا آغاز پی ٹی وی لاہور سینٹر سے کیا اور اب تک سینکڑوں ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کر چکی ہیں۔ گندمی رنگ اور دلکش نقوش کے باعث انہوں نے جلد ہی ٹی وی پر اپنی شناخت قائم کر لی ۔ ماریہ واسطی 14 اگست

کو یوم پاکستان کے ساتھ اپنی سالگرہ کا بھی کیک کاٹیں گی۔واضح  رہے کہ ماریہ واسطی ان دنوں ایک ڈرامہ سیریل ”دھند“  پروڈیوس کر رہی ہیں  جو ایک مسٹری سیریز ہے۔