اسٹیج کی نامور اداکارہ لائبہ بنگش کی نازیبا رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔


تفصیلات کے مطابق اداکارہ لائبہ بنگش کی ایک پرائیوٹ پارٹی میں انتہائی مختصر لباس پہن کر ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں اداکارہ لائبہ بنگش دس دس روپے کے نوٹوں پر ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہیں اداکارہ کے مداحوں کیجانب سے اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر خوب تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے.

اور کہا ہے کہ لائبہ بنگش سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر جب بھی لائیو آتی ہیں تو نیک اور پارسا ہونے کے بلند بانگ دعوے کرتی ہیں. لیکن اس ویڈیو کو دیکھ کر انہیں افسوس ہو رہا ہے کہ وہ ایسی اداکارہ کے ڈرامے دیکھتے رہے ہیں