شارخ خان کا بھی ہم شکل منظر عام پر آ گیا،سوشل میڈیا پر تصاویر آتے ہی ہل چل مچ گئی


شارخ خان کا بھی ہم شکل منظر عام پر آ گیا،سوشل میڈیا پر تصاویر آتے ہی ہل چل مچ گئی
اُردو آفیشل۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کے ہم شکل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی،تصاویر منظر عام آتے ہلچل مچ گئی ۔
سرینگر میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کا ایک نوجوان ’’حیدر ‘‘جو خود کو بالی ووڈ کنگ خان کی کاربن کاپی سمجھتا ہے اس کی تصاویر لاکھوں لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔شاہ رخ خان کی حالیہ فلم رئیس میں ان کے انداز کو اپنانے والے’’ حیدر ‘‘نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رکھا ہے۔

You cannot copy content of this page