مادھوری ڈکشٹ بھی کرکٹر کے عشق میں مبتلا


ممبئی(اردو آفیشل) بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے بھی ایک کرکٹر کے متعلق اپنے دل کی بات کہہ دی۔ بھارتی میڈیا میں مادھوری کا ایک انٹرویو منظر عام پر آیا ہے جس میں انہوں نے اپنے دل کی باتیں کی ہیں۔ مادھوری نے بتایا کہ یہ اس وقت کی بات ہے جب ان کی عمر 25 برس تھی اور وہ اس کرکٹر کی دیوانی تھیں جو ان سے عمر میں 18 برس

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے بھی ایک کرکٹر کے متعلق اپنے دل کی بات کہہ دی۔ بھارتی میڈیا میں مادھوری کا ایک انٹرویو منظر عام پر آیا ہے جس میں انہوں نے اپنے دل کی باتیں کی ہیں۔ مادھوری نے بتایا کہ یہ اس وقت کی بات ہے جب ان کی عمر 25 برس تھی اور وہ اس کرکٹر کی دیوانی تھیں جو ان سے عمر میں 18 برس بڑا تھا اور اس وقت تک کرکٹ کو خیرباد بھی کہہ چکا تھا۔ بڑا تھا اور اس وقت بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے بھی ایک کرکٹر کے متعلق اپنے دل کی بات کہہ دی۔ بھارتی میڈیا میں مادھوری کا ایک انٹرویو منظر عام پر آیا ہے جس میں انہوں نے اپنے دل کی باتیں کی ہیں۔ مادھوری نے بتایا کہ یہ اس وقت کی بات ہے جب ان کی عمر 25 برس تھی اور وہ اس کرکٹر کی دیوانی تھیں جو ان سے عمر میں 18 برس بڑا تھا اور اس وقت تک کرکٹ کو خیرباد بھی کہہ چکا تھا۔ تک کرکٹ کو خیرباد بھی کہہ چکا تھا۔