007بانڈ سیریز کے نازرین کے لیے خوشخبری،ڈینیل کریگ ہی نئی آنے والی فلم میں جیمز بانڈ کے کردار میں نظر آئیں گے


007بانڈ سیریز کے نازرین کے لیے خوشخبری،ڈینیل کریگ ہی نئی آنے والی فلم میں جیمز بانڈ کے کردار میں نظر آئیں گے
اُردو آفیشل۔ ڈینیل گریگ 007 سیریز کی 25فلم میں لگاتار پانچویں بار جیمزبانڈ کے کردار میں نظرآئیں گے،فلم 2019کو ریلیز ہو گی۔
امریکی اخبار نیو یارک ٹائم کے مطابق 49سالہ ڈینیل گریگ ہی نئی فلم میں 007 کے طور پر اپنا کردار ادا کریں گے۔Eonپروڈکشن کے بینرز تلے بننے والی اس سیریز میں میٹرو گولڈن میئر بھی اس فرنچائز کے مالک ہیں ، جن کا کہنا تھا کہ بانڈ سیریز کی یہ فلم 8نومبر 2019کو ریلیز ہو گی۔

You cannot copy content of this page