نواز الدین صدیقی کا پہلی بار آن ایئر رومانس


یہ گانا ارمان ملک نے گیا ہے اور اس میں اداکار نوازالدین صدیقی اور اداکارہ بیدیتا بیگ ہیں جو اپنے جلوے دیکھا کر مداحوں کو حیران کر رہے ہیں، مزید اس فلم کہ بارے میں بتاتے چلیں گے کہ اس کا نام ہے بابوموشائی بندوکباز جو کہ ایک ایماندر ہولدار ہوتے ہیں مزید دکھایا گیا ہے کہ یہ کرپٹ سیاست دان اور جرائم پیشہ افراد سے ایک ہوالدار ہوکے کیسے نپٹتے ہیں۔

ویڈیو نیچے دیکھیں: