میرا کا عمران خان کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان،لاہور سے عام انتخابات لڑوں گی،فلم سٹارمیرا


میرا کا عمران خان کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان،لاہور سے عام انتخابات لڑوں گی،فلم سٹارمیرا
اُردو آفیشل۔ فلم سٹار میر ا نے آئندہ عام انتخابات میں لاہور سے چےئر مین تحر یک انصاف عمران خان کیخلاف الیکشن لڑ نے کا اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ میں عمران خان سے زیادہ عوام میں مقبول ہوں اس لیے مجھے اس بات کا سو فیصد یقین ہے کہ میں انتخابی سیاست میں آؤں گی تو میری کامیابی یقینی ہو گی اور عمران خان کے مقابلے میں بھی عوام مجھے ہی کامیاب کر یں گے ۔انہوں نے کہا کہ انتخابی مہم کیلئے میں نے پلاننگ شروع کردی ہے اور اپنے مخالفین سر پرائز دوں گی ۔

You cannot copy content of this page