اکشے کمار کی نئی آنے والی فلم ٹوائلٹ اک پریم کتھا رلیز ہونے سے پہلے ہو لیک


اکشے کمار کی نئی آنے والی فلم ٹوائلٹ اک پریم کتھا رلیز ہونے سے پہلے ہو لیک
اُردو آفیشل۔ اکشے کمار کی نئی آنے والی فلم ’ٹوائلٹ اک پریم کتھا‘ ریلیز سے قبل ہی آن لائن لیک ہو گئی ۔
بھارتی میڈیارپورٹس کے مشہور کوریو گرافررومیو ڈی سوزا نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے ۔فلم اا اگست کو ریلزہونا تھی تاہم فلم کی لیک ہونے کی وجہ سے فلم کا بزنس متاثر ہونے کابھی خدشہ ہے۔اس سے پہلے بھی ہندی سینما میں اس طرح کے واقعات آئے ہوئے ہیں جن میں سلمان خان کی فلم ’سلطان‘ شاہد کپور کی ’اڑتا پنجاب‘ اور کامیڈی فلم ’گریٹ گرینڈ مستی ‘ کے آن لائن لیک ہونے سے ان کے بزنس بھی متاثر ہوئے تھے۔
پائریسی یہ گھناﺅنا کاروبار ہالی وڈ میں موجود ہے جہاں سلوسٹیر اسٹالیون کی مشہور سیریز ’ایکسیپنڈلز‘ کے تیسرا حصہ ریلیز سے قبل ہی آن لائن دستیا ب تھا۔
اکشے کما ر نے اپنے سوشل میڈیا ’ٹوئٹر‘ پر پیغام پر اپنے دوستوں اور فینز کو پائریسی کے خلاف کردار ادا کرنے کو کہا ہے ۔

You cannot copy content of this page