فلم جگا جاسوس میں کام کرنے والی مشہور اداکارہ نے خود کشی کرلی


حال ہی ریلیز ہوئی فلم “جگا جاسوس” میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ بدیشہ بیزباروا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کے روز انہوں نے مبینہ طور پر خودکشی کی اور اپنی رہائشگاہ پر مردہ حالت میں پائی گئیں۔ذرائع نے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ خودکشی کی وجہ ان کی شادی

شدہ زندگی میں مسائل بھی ہوسکتی ہے ان کی شادی کو صرف ایک سال ہی ہوا تھا۔تاہم ابھی حتمی طور پر اس حوالے سے کچھ کہا نہیں جاسکتا کہ ان کی خودکشی کشی کی وجہ شادی شدہ زندگی میں مسائل تھے یا کچھ اور، پولیس نے بھی اس سلسلے میں تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔جبکہ حتمی رپورٹ تفتیش کے بعد ہی پیش کی جائے گی۔حال ہی ریلیز ہوئی فلم “جگا جاسوس” میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ بدیشہ بیزباروا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کے روز انہوں نے مبینہ طور پر خودکشی کی اور اپنی رہائشگاہ پر مردہ حالت میں پائی گئیں۔ذرائع نے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ خودکشی کی وجہ ان کی شادی شدہ زندگی میں مسائل بھی ہوسکتی ہے ان کی شادی کو صرف ایک سال ہی ہوا تھا۔تاہم ابھی حتمی طور پر اس حوالے سے کچھ کہا نہیں جاسکتا کہ ان کی خودکشی کشی کی وجہ شادی شدہ زندگی میں مسائل تھے یا کچھ اور، پولیس نے بھی اس سلسلے میں تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔جبکہ حتمی رپورٹ تفتیش کے بعد ہی پیش کی جائے گی۔حال ہی ریلیز ہوئی فلم “جگا جاسوس” میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ بدیشہ بیزباروا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کے روز انہوں نے مبینہ طور پر خودکشی کی اور اپنی رہائشگاہ پر مردہ حالت میں پائی گئیں۔ذرائع نے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ خودکشی کی وجہ ان کی شادی شدہ زندگی میں مسائل بھی ہوسکتی ہے۔