’’ہائے ۔۔اُف۔۔ اتنا بڑا ‘‘ پاکستان کی انتہائی معروف اداکارہ رابی پیر زادہ کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ بس


لاہور (اردو آفیشل) بچے بیمار ہو جائیں تو ڈاکٹر کا نام سنتے ہی ان کی نظروں کے سامنے کچھ اور نہیں بلکہ ”انجکشن“ کی تصویر ابھرتی ہوئی اور اس کا خیال ہی انہیں رونے اور ڈاکٹر کے پاس نہ جانے کی ضد پر مجبور کر دیتا ہے مگر چارو ناچار انہیں ہتھیار ڈالنا ہی پڑتے ہیں۔ والے واقعے سے پردہ اٹھا دیا، وہ کیوں غصے میں آ گئے تھے؟ جان کر آپ بھی کہیں گے ”ہاں! ہمیں بھی غصہ چڑھا تھا“ بہت سے بڑے افراد بھی انجکشن سے خوفزدہ ہوتے ہیں لیکن اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ ’خطرناک‘ سانپوں کے ساتھ کھیل کر خود کو ’بہادر‘ ثابت کرنے والی گلوکارہ رابی پیرزادہ انجکشن سے بہت خوفزدہ ہوتی ہے

اور اس کا مظاہرہ ایک ہسپتال میں ہوا جہاں نرسوں نے انہیں انجکشن لگانے کی کوشش کی تو انہیں ایک بچے سے زیادہ انہیں ”قابو“ کرنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ کہا جائے کہ انجکشن دیکھ کر رابی پیرزادہ کی آنکھوں کے سامنے اگر تارے آئے تو جیسے ہی سوئی ان کے بازو میں گھسی تو ان کی ”چیخیں“ بھی نکل گئیں۔ اب وہ ہر مرتبہ ہی ایسا کرتی ہیں یا پھر ویڈیو بنانے کیلئے خصوصی طور پر انہوں نے اداکار کے جوہر دکھائے ہیں، یہ تو وہ ہی بتا سکتی ہیں، مگر ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=tE4-Lmig0Cw