پیسوں کی خاطرمیں نےاداکاروں کے ساتھ سیکس کیا


ممبئی(اردو آفیشل 16 جولائی 2017)پڑوسی ملک بھارت میں آئے روز لڑکیوں سے جنسی زیادتی کے واقعات رونماہوتے رہتے ہیں اورپڑوسی ملک اس حوالے سے دنیابھرمیں بدنام ہے .بھارت میں غیرملکی لڑکیوں سے زیادتی کے بھی بہت سے واقعات رونماہوچکے ہیں اوربھارتی اس معاملے میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے .ملک کےبہت سےعلاقوں میں بڑھتے ہوئے ریپ کے واقعات کے بعدچندبھارتیوں نے سوشل میڈیاپربھارتی اداکارہ شرلین چوپڑاکے حوالے سے کہاکہ اس اداکار ہ کابھی ریپ کرناچاہیے

جس کے جواب میں بھارتی اداکارہ نے کہامجھ سے نفرت کرنے والے ’’پیارے لوگو‘‘اگرمیراریپ کرنے سے بھارت میں ریپ کے واقعات رک جائیں گے تومیں ریپ کرانے کے لیے تیارہوں.اورمجھے کسی قسم کاڈریاخوف محسوس نہیں ہورہا.معروف بھارتی اداکارہ نے اعتراف کیاکہ ماضی میں بہت سے لوگوں سے ان سے سیکس کرنے کے لیے انہیں پیسے دیئے .اورمیں نے پیسوں کی خاطرسیکس کیا.ماضی کے تجربے کی بدولت اب مجھے کسی بھی ایسے شخص کانام یادنہیں جس نے مجھ سے سیکس کیا.شرلین چوپڑا نے بھارتی فلموں میں کام کیااس کے علاوہ وہ پلے بوائے میگزین کے لیے بھی کام کرچکی ہیں انہوں نے اپنے کیرئیرکاآغاز 2012میں کیا.اداکارہ کی عمراس وقت 33 برس ہے .شرلین چوپڑا11 فروری 1984میں بھارتی شہرحیدرآبادمیں پیداہوئیں.معروف بھارتی اداکارہ نے اعتراف کیاکہ ماضی میں بہت سے لوگوں سے ان سے سیکس کرنے کے لیے انہیں پیسے دیئے .اورمیں نے پیسوں کی خاطرسیکس کیا.ماضی کے تجربے کی بدولت اب مجھے کسی بھی ایسے شخص کانام یادنہیں