ساحل خان کاعائشہ شروف سے تعلقات کااعتراف


ممبئی (اردو آفیشل)معروف بھارتی اداکارہ ساحل خان کے لیجنڈری اداکارہ جیکی شروف کی پروڈیوسربیوی عائشہ شروف سے تعلقات آج کل زبان زدعام ہیں ۔دونوں بزنس پارٹنرز تھے اورعائشہ شروف ہمیشہ ساحل خان سے تعلقات کی تردیدکرتی رہی ہیں۔عائشہ شروف نے ساحل خان کے خلاف پچھلے سال نومبرمیں پولیس میں رپورٹ بھی در ج کرائی تھی کہ ساحل خان نے انہیں 5کروڑ روپے کی خاطردھوکادیاجس کے جو اب میں ساحل خان نے کہاکہ عائشہ شروف نے مجھ پررقم خرچ کی میراعائشہ کے ساتھ افیئرتھاجب کہ عائشہ نے جواب دیاکہ ساحل خان(GAY) ہم جنس پرست ہے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے مزیدکہاکہ میرے وکیل نے عدالت سے درخواست کی کہ معاملے کی سچائی کوسامنے لانے کے لیے عدالت ان کیمرہ ٹرائل کرے کیونکہ میری اورعائشہ کی کچھ ایسی تصاویرہیں جومیں عدالت کودکھاناچاہتاہوں۔عائشہ نے میرے حوالے سے بہت باتیں کیں کہ میں ہم جنس پرست ہوں اورمیرے ساحل کے ساتھ جسمانی تعلقات نہیں تھے۔اب انہوں نے میرے لیے اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں چھوڑاسوائے اس کے کہ میں یہ تمام معلومات عام کردوں۔ میرے وکیل نے عدالت سے درخواست کی کہ معاملے کی سچائی کوسامنے لانے کے لیے عدالت ان کیمرہ ٹرائل کرے کیونکہ میری اورعائشہ کی کچھ ایسی تصاویرہیں جومیں عدالت کودکھاناچاہتاہوں۔عائشہ نے میرے حوالے سے بہت باتیں کیں کہ میں ہم جنس پرست ہوں۔