ہسپتال سے بالی وڈ کے لیجنڈری ادارکار قادر خان بارے تشویشناک خبر آگئی


ممبئی (نیوز ڈیسک)80 سالہ اداکار نے کئی دہائیوں تک فلموں میں اپنی مزاحیہ ادکاری سے شائقین کو گرویدہ بنائے رکھا۔ مختلف کرداروں میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف بالی وڈ اداکار قادر خان کی طبعیت آجکل ناساز ہے۔ قادر خان نے 80 کی دہائی سے اپنے فلمی کیئریر کا آغاز کیا، انہوں نے زبردست اداکاری کی اور کئی کرداروں کو لافانی بنا دیا۔ 2015ء میں

ان کا آپریشن ہوا تاہم اس کے بعد وہ ان کی طبعیت بگڑتی گئی، وہ آجکل وہیل چیئر تک ہی محدود ہو گئے ہیں۔گزشتہ کچھ دنوں سے ان کی موت کی افواہیں بھی گردش کر رہی تھیں تاہم ان کے بیٹے نے اس بات کی تردید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق80 سالہ اداکار نے کئی دہائیوں تک فلموں میں اپنی مزاحیہ ادکاری سے شائقین کو گرویدہ بنائے رکھا۔ مختلف کرداروں میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف بالی وڈ اداکار قادر خان کی طبعیت آجکل ناساز ہے۔ قدیر خان نے 80 کی دہائی سے اپنے فلمی کیئریر کا آغاز کیا، انہوں نے زبردست اداکاری کی اور کئی کرداروں کو لافانی بنا دیا۔ 2015ء میں ان کا آپریشن ہوا تاہم اس کے بعد وہ ان کی طبعیت بگڑتی گئی، وہ آجکل وہیل چیئر تک ہی محدود ہو گئے ہیں۔گزشتہ کچھ دنوں سے ان کی موت کی افواہیں بھی گردش کر رہی تھیں تاہم ان کے بیٹے نے اس بات کی تردید کی ہے۔ قادر خان ان دنوں کینیڈا میں مقیم ہیں۔ انہوں نے اپنے امیتابھ بچن سمیں اپنے وقت کے کئی مشہور اداکاروں کے ساتھ کام کیا۔ قادر خان ان دنوں کینیڈا میں مقیم ہیں۔ انہوں نے اپنے امیتابھ بچن سمیں اپنے وقت کے کئی مشہور اداکاروں کے ساتھ کام کیا۔