کترینہ کی 15برس قبل کرنل قذافی سے ملاقات بے نقاب، انکشافات نے کھلبلی مچادی


ممبئی (نیوز ڈیسک) کترینہ کیف بچپن سے ہاٹ فیورٹ رہی ہیں ۔ان کی زندگی ایسے بے شمار واقعات بھری پڑی ہے جب بڑے بڑے لوگ ان کی معصومانہ دلکشی دیکھ کر دل ہار بیٹھے ۔پندرہ سال پہلے جب وہ لیبیا میں ایک فیشن شوپر گئیں تو انکی لیبیا کے حکمران معمر قذافی سے ملاقات ہوئی تو کرنل قذافی انہیں دیکھتے رہ گئے۔کترینہ کیف کو کرنل قذافی کی شہرت کا علم تھا اور وہ

بخوبی جانتی تھیں کہ لیبیا کا ڈکٹیٹر عورتوں کے حصار میں رہنا پسند کرتا ہے اور اس نے اپنے محافظوں میں بھی عورتیں بھرتی کررکھی ہیں جو Amazonians. کہلاتی تھیں۔اس شو مین سپر ماڈل شمیتا سنگھ بھی موجود تھیں ۔انہوں نے پندرہ سال بعد کترینہ کیف کی کرنل قذافی کے ساتھ تصاویر شئیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرنل قذافی معصوم صورت کترینہ کیف کی طرف جھکتا رہا اور وہ گھبراہٹ سے بھی دوچار ہوئیں ۔شاید اس کو اب یہ باتیں یاد تفصیلات کے مطابق کترینہ کیف بچپن سے ہاٹ فیورٹ رہی ہیں ۔ان کی زندگی ایسے بے شمار واقعات بھری پڑی ہے جب بڑے بڑے لوگ ان کی معصومانہ دلکشی دیکھ کر دل ہار بیٹھے ۔پندرہ سال پہلے جب وہ لیبیا میں ایک فیشن شوپر گئیں تو انکی لیبیا کے حکمران معمر قذافی سے ملاقات ہوئی تو کرنل قذافی انہیں دیکھتے رہ گئے.