قیامت کی اہم ترین نشانی پوری ہوگئی ،ا ب چندہفتوں بعد۔۔۔۔سب سے خوفناک پیش گوئی منظر عام پر آگئی، ہر کوئی کانپ کر رہ گیا


ندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا کے خاتمے کی افواہیں آئے روز گردش کرتی رہتی ہیں جن میں اب ایک اور خوفناک پیش گوئی کا اضافہ ہوا ہے جس کے مطابق قیامت کی ایک اہم نشانی پوری ہو گئی ہے اور چند ہفتوں بعد اکتوبر میں قیامت برپا ہو جائے گی۔معروف جریدے میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق پلانٹ ایکس نامی سیارہ اپنے مدار سے بھٹک کر ہماری زمین کی طرف بڑھ رہا ہے جو اکتوبر 2017ءمیں زمین سے ٹکرا جائے گا۔ اس کے زمین سے ٹکرانے کے باعث یہاں زندگی کا خاتمہ ہو جائے