وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد پر کل ضلع ڈیرہ بگٹی میں عام تعطیل کا اعلان تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آج ڈیرہ بگٹی اور سوئی آ مد کے موقع پر ضلع بھر میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔