کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی اداکار و ہدایت کار ہمایوں سعید کے والد انتقال کرگئے۔ معروف پاکستانی اداکار و ہدایت کار ہمایوں سعید کے والد محمد سعید کراچی میں انتقال کرگئے،

محمد سعید کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ خالق حقیقی سے جاملے۔ محمد سعید کی عمر 80 سال تھی جب کہ ان کی نماز جنازہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اداکی گئی۔
UrduOfficial.com Urdu News, Poetry Technology Sports, Health and more