بلڈ پریشر، دل کی بیماریوں سے نجات کیلئے لہسن کو ڈاکٹر تریاق قرار دیتے ہیں تاہم اس سے آپ وزن بھی کم کر سکتے ہیں اور جسم کی فالتو چربی کو صرف چند دنوں میں ہی ختم کر سکتے ہیں ۔ بدھے جسم سے نجات کیلئے تھکا دینے والی ورزشوں سے تنگ افراد کیلئے ہم یہاں لہسن کا ایک ایسا نسخہ بتانے جا رہے ہیں جسے استعمال کر کے موٹاپے کے ہاتھوں تنگ افراد نہ صرف موٹاپے سے نجات حاصل کر سکتے ہیں بلکہ اس نسخہ کے ذریعےجسمانی کمزوری پر بھی قابو پا سکتے ہیں۔ہرین کے مطابق اگر
لہسن کا بھر پور فائدہ اٹھانا ہے تو اسے کچا کھائیں کیونکہ پکانے سے اس کے فوائد ضائع ہو جاتے ہیں، لہسن کو پیس کر15منٹ تک پڑا رہنے دیں تاکہ اس میں موجود فوائد بہتر طریقے سے کام دکھا سکیں،خالی پیٹ کانے سے بہت فائدہ ہوتا ہے، آپ چاہیں تو تین لسن کی توڑیاں پیس کر اس میں ایک چمچ شہد ملائیں اور ہر صرف صبح نہار منہ کھائیں اس سے آپ کا جسم توانائی کے ساتھ آپ کا وزن بھی کم ہو جائےگا۔