بھارتی اداکار کی اپنے سے بیس سالہ چھوٹی لڑکی سے شادی تصاویر بھی منظر عام پر آ گئیں
ستمبر 4, 2017
بھارتی اداکار آفتاب نے اپنے سے بیس سال چھوٹی لڑکی سے شادی کر لی اطلاعت کے مطابق ان دونوں نے شادی تو 5 جون 2014 کو ہی کر لی تھی لیکن باقاعدہ تقریب اب کی ہے جو کافی عرصے تک نہ کر سکے