ہم نام وزیر


ایک بادشاہ تھا . اس کے وزیر کا نام حسن تھا .

ایک دن ایک شاعر بادشاہ کے دربار میں حاضر ہوا اور بادشاہ کی شان میں ایک قصیدہ پڑھا.

بادشاہ کو شاعر کی یہ کاوش پسند آئی اور اس نے شاعر کو ایک ہزار اشرفیاں انعام دینے کا اعلان کیا. بادشاہ کے وزیر حسن نے بادشاہ کے حضور سفارش کی کہ بادشاہ سلامت آپ کے خزانے لبا

.

لب بھرے ہوئے ہیں. لہذا محض ایک ہزار اشرفیاں عطا کرنا آپ کی شان کے خلاف ہے.آپ وہ کام کریں جو آپ کے شایان شان ہو اور آپ کی عزت

..