آپ کے باورچی خانے میں موجود یہ چیز جس کے استعمال سے معدے کی تیزابیت ہمیشہ کیلئے ٹھیک ہو جائے گی


نیویارک(نیوزڈیسک) معدےکی تیزابیت کی وجہ سےکافی پریشانی پیدا ہوتی ہےاور اس کی وجہ سےاچھی خاصی زندگی عذاب لگنےلگتی ہے۔کچھ لوگوں کایہ مسئلہ اس قدر گھمبیر ہوجاتا ہےکہ وہ اگر پانی بھی پی لیں تو اس کی وجہ سےبھی تیزابیت ہوجاتی ہے۔لیکن قدرت نےبیکنگ سوڈا میں ایسی صلاحیت رکھی ہےکہ اگر اسےاستعمال کیا جائےتو معدےکی تیزابیت کا مسئلہ ختم ہوجاتا ہے۔
معدےکی تیزابیت کیا ہےاور کیسےپیدا ہوتی ہے
ہمارےمعدےمیں تیزابہت اس وقت پیدا ہوتی ہےجب معدےمیں موجود تیزاب کی مقدار غذائی نالی تک بڑھ جاتی ہےجس کی وجہ سےسینےکی جلن محسوس ہونےلگتی ہے۔ایسا تب ہوتا ہےکہ جب ہم بہت زیادہ مصالحےوالا،چکنائی اور تیزابی کھانا کھائیں۔اس کےعلاوہ کچھ ادویات کی وجہ سےبھی معدےمیں تیزابیت ہوجاتی ہے۔
بیکنگ سوڈا سےمعدےکی تیزابیت کا علاج
کھانےکےبعد آدھا چمچ بیکنگ سوڈا لیں اور اسےایک گلاس پانی میں حل کرکےپی لیں،اس کی وجہ سےآپکےمعدےمیںموجود تیزابہت کم ہوتی جائےگی۔آپ اس طرح کےسات گلاس دن میں پی سکتےہیں لیکن دھیان رہےکہ اس سےزیادہ ہرگز استعمال نہ کریں۔