ایک درویش


تم نے ابھی دیکھا ہے صحرا میں درویشتم نے ابھی بھی درویش میں صحرا نہیں دیکھاماں باپ کیساتھ آپکا سلوک ایسی کہانی ہےجو لکھتے آپ ہیں لیکن آپکی اولاد آپکو پڑھ کر سُناتی ہےمولانا رومیانسان اپنی ساری زندگی سیکھتا رہتا ہےاور اُس دن مرجاتا ہے جب وہ سمجھتا ہے میں سب سیکھ چکا ہوںنصرت فتح علی خان ضمیر انسان کے اندر خُدا کیپوشیدہ مگر واضح آواز ہےمحمد علیمحبت کرتے ہوئے اِس بات کا خیال رکھناکہ جس سے محبت کی جاتی ہے

اُسکا تابع ہونا پڑتا ہےخواجہ معین الدین چشتیؒیونس بن عبدالاعلٰی سے فرمایا: تم پوری کوشش کر ڈالو تب بھی تمام لوگو ں کو خوش کرنا ممکن نہیں، اسلئے اپنی نیت اور اپنے کام کو بس ایک اللہ کے لئے خاص کرو. (۱۶) دنیا کی خوہشات جس پر سوار ہوجائیں اہل دنیا کی چاکری اسکا مقدر بنتی ہے.

(۱۷) جوہے. (۱۷) جو کم پر راذی رہتا ہے وہ کسی سے دبتا نہیں.

(۱۸) اپنے دوست کی محبت پر اعتماد کی وجہ سے اسکے حق میں کبھی کمی نہ کرنا.(۱۹) عقل کی بھی ایک حد ہوتی ہے، جس سے وہ آگے بڑھ نہیں سکتی، جس طرح نگاہ کی ایک حد ہوتیہ ے جسے وہ پار نہیں کرسکتی. (۲۰) فرائض کے بعد طلب علم سے بڑھکر اللہ سے قریب کرنے والی کوئی چیز نہیں.